0

۔،۔ فرینکفرٹ۔کوبلنز، اسٹٹگارٹ۔ من ہائیم۔برلن۔آسٹریا،بلجیئم کے اوقات سحری و افطاری۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ فرینکفرٹ۔کوبلنز، اسٹٹگارٹ۔ من ہائیم۔برلن۔آسٹریا،بلجیئم کے اوقات سحری و افطاری۔ نذر حسین۔،۔

٭فرینکفرٹ کی مساجد نے چند منٹ کا فرق بنا کر اپنی اجارہ داری ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے جبکہ ایک ٹائم ٹیبل جو بغیر کسی مسجد کا نام لکھے ہوئے بھیجا گیا تھا اس پر عمل نہیں کیا گیا، اس لئے جو جس مسجد سے منسلک ہے اسے فالو کریں۔اتفاق نہ ہونے کی صورت میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ مسلمانوں کے لئے لمحہ فکریہ ہے ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/کوبلنز/آسٹریا/بلجیئم/برلن/من ہائیم۔ شان پاکستان پڑھنے والوں کی آسانی کے لئے ہمارے پاس آنے والی تمام مساجد کے ٹائم ٹیبل شائع کئے جا رہے ہیں۔ جرمنی اور یورپ میں بسنے والے مسلمانوں کے لئے لمحہ فکریہ ہے کہ ایک شہر میں بھی ٹائمنگ کا فرق دیکھاگیا ہے جبکہ اکٹھے بیٹھ کر فیصلہ کرنے پر ایک ہی شہر میں بسنے والے مسلمانوں کے لئے آسانیاں پیدا کی جا سکتی تھیں۔مثال کے طور پر چار مساجد کے فرد اگر اکٹھے بیٹھے ہوں تو ایک پہلے افطاری کر رہا ہے دوسرا دو منٹ بعد اور تیسرا پانچ منٹ بعد اور یہی حال سحری کا بھی ہے۔ اہل تشیع کی آسانی کے لئے بھی ہم ان کا ٹائم ٹیبل شائع کر رہے ہیں۔ شان پاکستان جرمنی اور پاکستان جرمن پریس کلب کی طرف سے تمام اہل اسلام کو رمضان (2024-1945h) مبارک ہو۔ یکم شوال مورخہ (10 اپریل2024 کو عید الفطرمتوقع ہے۔ اپنی اپنی مساجد سے رابطہ کر لی جیئے گا۔

Allgemein

Imamia Kulturzentrum Frankfurt am Main

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں