0

۔،۔اسرائیلی فوج کی پناہ گزین کیمپ پرشدید بمباری (بیس20 افراد شہید)۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔اسرائیلی فوج کی پناہ گزین کیمپ پرشدید بمباری (بیس20 افراد شہید)۔ نذر حسین۔،۔

٭اسرائیلی فوج نے رات کے تین بجے پناہ گزین کیمپ (نصیرات) پر شدید بمباری کی،رہائشی عمارت کو ملبے کا ڈھیر بنا یا (بیس20 افراد شہید پینتیس افراد زخمی)٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/اسرائیل/غزہ۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے رات کے تین بجے پناہ گزین کیمپ (نصیرات) پر شدید بمباری کی،رہائشی عمارت کو ملبے کا ڈھیر بنا یا (بیس20 افراد شہید پینتیس افراد زخمی)، غزہ کی المقصی شہدا اسپتال نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پناہ گزین کیمپ نصیرات سے (پینتیس 35 افراد) سے زائد افراد کو شدید زخمی حالت می لایا گیا،ان میں سے بیس افراد مردہ حالت میں لائے گئے تھی جبکہ بقیہ شدید زخمی حالت میں ہیں۔چار کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے، شہید اور زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر بچے اور خواتین ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں