0

۔،۔پی۔اُو۔اے۔ایف یورپ کے صدر٭چوہدری اعجاز حسین پیارا٭ کا دورہ اٹلی اور اسپین کچھ تصاویر کی زبانی۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔پی۔اُو۔اے۔ایف یورپ کے صدر٭چوہدری اعجاز حسین پیارا٭ کا دورہ اٹلی اور اسپین کچھ تصاویر کی زبانی۔ نذر حسین۔،۔

٭پاکستان اوورسیز الائنس یورپ کے صدر چوہدری اعجاز حسین پیاراگذشتہ دنوں اٹلی اور اسپین کے دورہ پر گئے ہوئے تھے۔ ان کے دورے کی چند تصاویر ان کے دورے کو اپنی زبان میں بیان کرتی دکھائی دیتی ہیں،آپ بھی تصویروں کی زبانی ان کے دورے کو محسوس کریں ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/اٹلی/اسپین۔ پاکستان اوورسیز الائنس یورپ کے صدر چوہدری اعجاز حسین پیارا کسی تعارف کے محتاج نہیں حال ہی میں انہوں نے اٹلی کا دورہ کیا،اس کے بعد انہوں نے اسپین کا دورہ کیا جہاں پر بہت سے سیاستدانوں اور دوستوں سے بھی ملاقاتیں کیں۔تصاویر کی زبانی دورہ اٹلی اور اسپین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں