0

۔،۔ صحافی نے فرانسیسی پریس کارڈ کی تصاویر میں حجاب پر پابندی کے قانون کو چیلنج کر دیا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ صحافی نے فرانسیسی پریس کارڈ کی تصاویر میں حجاب پر پابندی کے قانون کو چیلنج کر دیا۔ نذر حسین۔،۔

٭فرانس پاسپورٹ کی تصاویر میں سر ڈھانپنے سے منع کرتا ہے،برطانیہ کے برعکس جہاں مذہبی وجوعات کی بنا پر ان کی اجازت ہے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/فرانس/مراکش۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں ریاستی ملازمین اور اسکول کے طلباء پر مذہبی علامات اور لباس پہننے پر پابندی ہے، غیر ریاستی کارکنوں کو کور کرنے کے لئے کوئی قومی قانون سازی نہیں ہے لیکن کچھ تنظیمیں، جیسے نیشنل بار ایسوسی ایشن اور میڈیا گروپس ریڈیو فرانس اور فرانس میڈیا مرنڈے نے اپنا اپنا قواعدبنایا ہے، فکیہی کہتی ہیں کہ انہیں ایک بار ٹیلی ویثرن جرنلزم کی نوکری کی پیشکش کی گئی تھی بشرطیکہ وہ اپنا اسکارف نہ پہنیں۔ وہ ہماری مہارت چاہتے ہیں لیکن ہماری شناخت کے بغیر۔ صحافی نے فرانسیسی پریس کارڈ کی تصاویر میں حجاب پر پابندی کے قانون کو چیلنج کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں