0

۔،۔کوریا نے شرح پیدائش بڑھانے کی کوششوں پر دسیوں ارب ڈالر خرچ کرتا ہے۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔کوریا نے شرح پیدائش بڑھانے کی کوششوں پر دسیوں ارب ڈالر خرچ کرتا ہے۔ نذر حسین۔،۔

٭جنوبی کوریا میں (کورین وزارت خزانہ نے بدھ ایک بیان میں کہا کہ زیادہ سے زیادہ معاوضہ (1.5 ملین وان سے بڑھا کر 2.5 ملین وان کیا جا رہا ہے۔جو امریکی کرنسی میں 1,809 ڈالر) کے برابر ہے، اگر بچے کی پیدائش کے دوران والدین عارضی طور پر کام چھوڑتے ہیں تو انہیں یہ رقم معاوضے میں ملے گی٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/کوریا/جرمنی/پولینڈ۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کوریا نے شرح پیدائش بڑھانے کی کوششوں پر دسیوں ارب ڈالر خرچ کرتا ہے،جنوبی کوریا میں (کورین وزارت خزانہ نے بدھ ایک بیان میں کہا کہ زیادہ سے زیادہ معاوضہ (1.5 ملین وان سے بڑھا کر 2.5 ملین وان کیا جا رہا ہے۔جو امریکی کرنسی میں 1,809 ڈالر) کے برابر ہے، اگر بچے کی پیدائش کے دوران والدین عارضی طور پر کام چھوڑتے ہیں تو انہیں یہ رقم معاوضے میں ملے گی، جی ہاں دنیا میں ایسے کئی ممالک ہیں جن میں والدین کو مالی فوائد حکومت کی طرف سے دیئے جاتے ہیں، جس کے جتنے بچے ہوتے ہیں اتنے ہی فوائد جبکہ نہ صرف مالی جبکہ بچوں کے کمرے کا فرنیچر کھلونے اور اور بچوں کی ویگنز بھی شامل ہیں جرمنی میں بچہ جب تک پچیس سال کا نہیں ہو جاتا اسے تمام تر سہولیات ملتی رہتی ہیں جیسا کہ پولینڈ میں تقریباََ اٹھارہ سال سے کم عمر کا ہر بچہ آپ کو پہلے والے کے بعد (پانچ سو 500) زلوٹی فی ماہ ٹیکس مفت کے لئے اہل بناتا ہے اس لئے دوسرا تیسرا۔ ہر ماہ آپ کو پانچ سو زلوٹی ملتی ہے۔ اب اوسطاََ اجرت (اٹھارو سو زلوٹی ماہانہ ملتی ہے)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں