0

۔،۔ بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں پالتو کُتے کے کاٹنے سے نوجوان لڑکا ہلاک جبکہ ماں زخمی ہو گئی۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں پالتو کُتے کے کاٹنے سے نوجوان لڑکا ہلاک جبکہ ماں زخمی ہو گئی۔ نذر حسین۔،۔

٭گذشتہ ہفتے ستائیس سالہ نوجوان اور اس کی ماں کو کتے کے کاٹنے سے اسپتال داخل کرایا گیا،لڑکے کو اینٹی ریبیزا انجکشن بھی لگایا گیا تھا تاہم دو دن بعد اس کی موت ہو گئی ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/آندھرا پردیش۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ستائیس سالہ شخص ریبیز سے مر گیا جبکہ اس کی ماں کو گذشتہ ہفتے آندھرا پردیش میں ان کے پالتو کتے کے کاٹنے کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا، بھارتی حکام نے بتایا کہ ان کا کتا اس واقعہ کے دو دن بعد مر گیا۔ بھارگو نے اینٹی ریبیز انجکشن لگایا، لیکن اسپتال میں علاج کے دوران اس کی موت ہو گئی، جبکہ اس کی ماں کو گذشتہ ہفتے آندھرا پردیش میں ان کے پالتو کتے کے کاٹنے کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا۔رپورٹ کے مطابق لڑکے کا علاج کیا لیکن اسے بچایا نہیں جا سکتا، انفکشن اس کے دماغ اور دیگر اعضاء میں پھیل گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں