0

۔،۔ طالبان کی جانب سے منشیات کی پیداوار پر پابندی سے نئے مسائل جنم لے رہے ہیں۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ طالبان کی جانب سے منشیات کی پیداوار پر پابندی سے نئے مسائل جنم لے رہے ہیں۔ نذر حسین۔،۔

٭منشیات اور جرائم کے شعبے نیخبردار کیا ہے کہ افیون کی پیداوار کے مسلسل کم کر دینے سے نئے مسائل پیدا ہوں گے اور اموات میں بھی اضافہ ہو سکتا ہے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/جینوا/اقوام متحددہ۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان کی جانب سے منشیات کی پیداوار پر پابندی سے نئے مسائل جنم لے رہے ہیں،اقوام متحدہ کے منشیات اور جرائم کے شعبے نیخبردار کیا ہے کہ افیون کی پیداوار کے مسلسل کم کر دینے سے نئے مسائل پیدا ہوں گے اور اموات میں بھی اضافہ ہو سکتا ہے، اقوام متحدہ انتباہ اپنی ایک تازہ رپورٹ میں کیا ہے، رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال افغانستان میں طالبان کی طرف سے پابندی لگانے کے باعث افیون کی کاشت پچانوے فیصد کم ہو گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں