۔،۔ خلیجی میڈیا کے مطابق (یو اے ای) میں نئے ہجری سال ٭1446٭ کا آغاز اتوار سے ہو گا۔ نذر حسین۔،۔
٭انسانی وسائل اور امارات کی وزارت (ایم او ایچ آر ای)کے اعلان کے مطابق (7 جولائی 2024۔نئے ہجری سال 1446) کا آغاز اتوار کو ہو گا٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/متحدہ عرب امارت/دبئی۔ متحدہ عرب امارات میں پرائیویٹ سیکٹر کے لئے یکم محرم الحرام (7 جولائی 2024۔نئے ہجری سال 1446) کو چھٹی کا اعلان کر دیا گیا،مقامی میڈیا کے مطابق گذشتہ روز کئے گئے اعلان کے مطابق متحدہ عرب امارات میں نجی شعبے کے ملازمین کے لئے 7 جولائی کو چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارتِ انسانی وسائل نے اسلامی سال جو سات جولائی کو شروع ہو رہا ہے نئے ہجری سال کے آغاز اتوار کو ہوگا۔