0

۔،۔ کار ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے حادثہ (دو جاں بحپ جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ کار ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے حادثہ (دو جاں بحپ جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ نذر حسین۔،۔

٭مال بردار ٹرین کارو گھٹ پھاٹک سے گزر رہی تھی کہ کار مال بردار ٹرین سے ٹکرا گئی کار میں سوار دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/گھوٹکی۔ مقامی پولیس رپورٹ کے مطابق مال بردار گاڑی پنجاب سے کراچی کی طرف جا رہی تھی کہ اچانک نامعلوم وجوعات کی بنا پر کارو گھٹ پھاٹک کے مقام پر کار مال بردار ٹرین سے ٹکرا گئی، حادثہ اتنا شدید تھا کہ موقع پر ہی کار میں سوار دو آدمی جان کی بازی ہار گئے جبکہ دو افراد کو فوری طبی مدد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق حادثہ کار ڈرائیور کی غفلت کا نتیجہ تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں