0

۔،۔ سائنس دانوں،طبی ڈاکٹروں،محققین،اختراح کاروں،کاروباری افراد اور منفرد مہارت کے حامل افراد کو سعودی شہریت دینے کا شاہی فرمان جاری۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ سائنس دانوں،طبی ڈاکٹروں،محققین،اختراح کاروں،کاروباری افراد اور منفرد مہارت کے حامل افراد کو سعودی شہریت دینے کا شاہی فرمان جاری۔ نذر حسین۔،۔

٭جمعّہ کو سعودی عرب میں جاری ہونے والے ایک شاہی فرمان میں متعدد سائنس دانوں،طبی ڈاکٹروں،محققین،اختراح کاروں،کاروباری افراد اور باصلاحیت افراد کو ملک کی شہریت دینے کا شاہی فرمان جاری کیا گیا ہے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/سعودی عرب/ریاض۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی جبکہ سعودی پریس ایجنسی نے جمعہ کو رپورٹ کیا کہ سعودی عرب میں جاری ہونے والے شاہی فرمان کے مطابق متعدد سائنس دانوں،طبی ڈاکٹروں،محققین،اختراح کاروں،کاروباری افراد اور باصلاحیت افراد کو ملک کی شہریت دینے کا شاہی فرمان جاری کیا گیا ہے، یہ اعلان مذہبی، طبی، سائنسی، ثقافتی، کھیلوں اور تکنیکی شعبوں میں منفرد صلاحیتوں کے حامل ماہرین اور غیر معمولی عالمی ہنر مندوں کو سعودی شہریت دینے کے جاری کردہ شاہی فرمان کے مطابق کیا گیا ہے، جو مملکت بھر میں مختلف شعبوں کی ترقی میں اپنا حصّہ ڈال رہے ہیں، سعودی پریس ایجنسی کے مطابق (2030) کے ودف کو حاصل کرنے کے لئے ایک پرکشش ماحول پیدا کرنے کے لئے جو غیر معمولی تخلیقی ذہنوں کو راغب کرنے، سرمایہ کاری کرنے اور برقرار رکھنے کے قابل بنائے۔ واضح رہے تین سال قبل شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ٭غیر معمولی مہارت اور تخصص کے حامل متعدد نامور افراد٭ کو سعوی شہریت دینے کی شاہی منظوری جاری کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں