0

۔،۔ جامع مسجد غوثیہ پاک دارالسلام ریڈروالڈ میں عظیم الشان سالانہ محفل ذکر و فکر (الحُسین ؓبن علی بن ابی طالب)۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ جامع مسجد غوثیہ پاک دارالسلام ریڈروالڈ میں عظیم الشان سالانہ محفل ذکر و فکر (الحُسین ؓبن علی بن ابی طالب)۔ نذر حسین۔،۔

٭21 جولائی بروز اتوار بعد نماز ظہر (دو14:00 بجے) جامع مسجد غوثیہ پاک دارالسلام ریڈروالڈ میں عظیم الشان سالانہ محفل ذکر و فکر (الحُسین ؓبن علی بن ابی طالب) کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں جرمنی بھر سے علماء اکرام اور نعت خواں حضرات شمولیت کریں گے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ریڈروالڈ۔ 21 جولائی بروز اتوار بعد نماز ظہر (دو14:00 بجے) جامع مسجد غوثیہ پاک دارالسلام ریڈروالڈ میں عظیم الشان سالانہ محفل ذکر و فکر (الحُسین ؓبن علی بن ابی طالب) کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں جرمنی بھر سے علماء اکرام اور نعت خواں حضرات شمولیت کریں گے، خصوصی خطاب خطیب مسجد ھذا حضرت علامہ مولانا حافظ ملک محمد صدیق پتھروی کا ہو گا جبکہ پیر سید جعفر شاہ جو کسی تعارف کے محتاج نہیں خصوصی اداز میں نعت پیش کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں