0

۔،۔ یکم ستمبر 2024 بروز اتوار بوقت (تین 15:00 بجے) بین المذاہب ہم آہنگی(ختم نبوتﷺ) کانفرنس کا اہتمام۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ یکم ستمبر 2024 بروز اتوار بوقت (تین 15:00 بجے) بین المذاہب ہم آہنگی(ختم نبوتﷺ) کانفرنس کا اہتمام۔ نذر حسین۔،۔

٭عقیدہ ختم نبوتﷺ جرمنی کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان بین المذاہب ہم آہنگی(ختم نبوتﷺ) کانفرنس کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں،امن، رواداری، اسلام امن اور رواداری کو فروغ دینا ہے، جس میں اقدار اور بقائے باہمی پر بات چیت ہو گی، اس کانفرنس میں تمام اہل اسلام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے دعوت دی جا رہی ہے،آپ بھی کانفرنس کا حصّہ بنیں۔پیغام سید حامد شاہ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔عقیدہ ختم نبوتﷺ جرمنی کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان بین المذاہب ہم آہنگی(ختم نبوتﷺ) کانفرنس کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں،امن، رواداری، اسلام امن اور رواداری کو فروغ دینا ہے۔ کانفرنس کے مہمان خصوصی۔ چوہدری سالک حسین جو۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی اور بین المذاہب ہم آہنگی ہیں اور وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی اور انسانی وسائل کی ترقی پر مامور ہیں ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں