۔،۔ پاکستانی کمیونٹی سے اپیل ہے کہ جرمنی بھر میں تمام افغان دکانوں سے خریداری پر فل الفور بائیکا ٹ کر دیں۔ نذر حسین۔،۔
٭بروز ہفتہ شر پسند اور دہشت گرد افغانیوں نے قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ پاکستان فرینکفرٹ پر دھاوا بول کر پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کی۔ محب وطن پاکستانی کمیونٹی سے اپیل ہے کہ فلفور تمام افغان دکانوں سے خریداری سے بائیکاٹ کر دیں ٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ بروز ہفتہ شر پسند اور دہشت گرد افغانیوں نے قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ پاکستان فرینکفرٹ پر دھاوا بول کر پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کی۔ محب وطن پاکستانی کمیونٹی سے اپیل ہے کہ فلفور جرمنی بھر میں تمام افغان دکانوں سے خریداری سے بائیکاٹ کر دیں۔ تمام کھانے پینے کی اشیاء دوسری دکانوں سے بھی دستیاب ہیں، اس لئے ایسے عناصر سے بائیکاٹ کریں جنہوں نے ٭ہمارے ملک پاکستان۔ہمارے گھر قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ پاکستان۔ہماری عزت اور ہمارے ملک کی پہچان پر حملہ کیا، کم از کم پاکستانی ہونے کے ناطے ہم ان سے بائیکاٹ کر دیں۔