0

۔،۔پیر محمد عثمان افضل قادری کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ملاقات۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔پیر محمد عثمان افضل قادری کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ملاقات۔ نذر حسین۔،۔
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔لاہور: (پریس ریلیز) ختم نبوتﷺ ایمانوں کا حصہ اور حساس ترین مسئلہ ہے۔ اس حوالہ سے جید علمائے کرام ومشائخ عظام کے تحفظات دور کئے جائیں۔ مہنگائی سمیت عوام پاکستان کے مسائل فوری بنیادوں پر حل کئے جائیں۔ وطن عزیز پاکستان کے استحکام وسلامتی کے لئے دعا گو ہیں۔ ممتاز روحانی رہنماء اور مفتی اسلام پیر محمد عثمان افضل قادری سجادہ نشین درگاہ مقدسہ نیک آباد شریف کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ملاقات۔ وفد میں علامہ راشد تنویر قادری، مولانا حمیر علی قادری ودیگر موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں