0

۔،۔ عوامی جمہوریہ چین نے ابھی تک سب سے زیادہ گولڈ میڈل حاصل کئے ہیں۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ عوامی جمہوریہ چین نے ابھی تک سب سے زیادہ گولڈ میڈل حاصل کئے ہیں۔ نذر حسین۔،۔

٭عوامی جمہوریہ چین(اٹھارہ)۔ ریاستہائے متحدہ امریکا(چودہ)۔ فرانس (بارہ)۔ آسٹریلیا(بارہ) برطانیہ (دس) جمہوریہ کوریا (دس)جاپان (آٹھ) اٹلی (چھ) نیدرلینڈ (چھ) جرمنی (پانچ) کینڈا (چار) رومانیہ (تین) ہنگری (تین) آئرلینڈ (تین) نیوزی لینڈ(دو) ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/فرانس۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مندرجہ ذیل ممالک نے(چار اگست) تک کتنے میڈل حاصل کئے۔
عوامی جمہوریہ چین گولڈ(اٹھارہ) چاندی(تیرہ) برونس(نُو)۔ ریاستہائے متحدہ امریکا گولڈ(چودہ) چاندی (پچیس) برونس (تئیس)۔ فرانس گولڈ (بارہ) چاندی چودہ) برونس (سولہ)۔ آسٹریلیا گولڈ(بارہ) چاندی (آٹھ) برونس (سات)۔برطانیہ گولڈ (دس) چاندی (دس) برونس (چودہ)۔جمہوریہ کوریا گولڈ(دس) چاندی سات) برونس (چھ)۔جاپان (آٹھ) چاندی (پانچ) برونس (نُو)۔اٹلی گولڈ (چھ) چاندی (آٹھ) برونس (پانچ)۔ نیدرلینڈگولڈ (چھ) چاندی (چار) برونس (چار)۔جرمنی گولڈ (پانچ) چاندی (پانچ) برونس (دو)۔کینڈا گولڈ(چار) چاندی (چار) برونس (آٹھ)۔ رومانیہ گولڈ (تین) چاندی (تین) برونس(ایک)۔ ہنگری گولڈ (تین) چاندی (دو) برونس (دو)۔ آئرلینڈ گولڈ (تین)۔ برونس (دو) نیوزی لینڈگولڈ(دو)چاندی (چار) برونس (ایک)عوامی جمہوریہ چین(اٹھارہ)۔ ریاستہائے متحدہ امریکا(چودہ)۔ فرانس (بارہ)۔ آسٹریلیا(بارہ) برطانیہ (دس) جمہوریہ کوریا (دس)جاپان (آٹھ) اٹلی (چھ) نیدرلینڈ (چھ) جرمنی (پانچ) کینڈا (چار) رومانیہ (تین) ہنگری (تین) آئرلینڈ گولڈ (تین) برونس (دو)۔ نیوزی لینڈ گولڈ(دو) چاندی (چار) برونس (ایک)۔کروآشین گولڈ (دو) چاندی (ایک) برونس (ایک)۔ بلجیئم گولڈ (دو) برونس (ایک)۔ ہانگ کانگ،چین گولڈ (دو) برونس (دو)۔ آزربائیجان گولڈ (دو)۔ برازیلین گولڈ (ایک) چاندی (چار) برونس (پانچ)۔ اسرائیل گولڈ (ایک) چاندی (چار) برونس (ایک)۔ سویڈن گولڈ (ایک) چاندی (تین) برونس(دو)۔ جارجیا گولڈ (ایک) چاندی (دو)۔ اسپین گولڈ (ایک) چاندی(ایک) برونس (پانچ)۔ سوئٹنرلینڈ گولڈ (ایک) چاندی (ایک) برونس (چار)۔ کازکستان گولڈ (ایک) چاندی (ایک) برونس (دو)۔ ساوتھ افریقہ گولڈ (ایک) چاندی (ایک) برونس(دو)۔ یوکرائین گولڈ (ایک) چاندی (ایک) برونس (ایک)۔ ازبیکستان گولڈ (ایک) برونس (دو)۔ چیچینیا گولڈ (ایک) برونس(ایک)۔ گوواتے مالا گولڈ (ایک) برونس (ایک) الجزائر گولڈ(ایک)۔ ارجنٹائن گولڈ (ایک)۔ چلی گولڈ (ایک)ڈومینیکا (گولڈ (ایک)۔ایکواڈور گولڈ (ایک)۔ سینٹ لوسیا گولڈ (ایک)۔ ناروے گولڈ (ایک)۔ فلپائن گولڈ (ایک)۔ سلووینین گولڈ (ایک)۔ سیر بین گولڈ (ایک) یوگنڈا گولڈ (ایک)۔ میکسیکو گولڈ (ایک)۔ جمہوری عوامی جمہوریہ کوریا (چاندی)(دو) برونس (ایک)۔پولینڈ چاندی (ایک) برونس (تین)۔ جامائیکا چاندی(ایک) برونس (ایک) کوسووو چاندی (ایک) برونس (ایک)۔ ترکیہ (چاندی (ایک) برونس (ایک)۔ڈنمارک چاندی(ایک)۔ ایتھوپین چاندی (ایک)۔ فڈچی چاندی (ایک)۔ منگولائی چاندی (ایک)۔ تیونس چاندی (ایک)۔ انڈین برونس (تین)۔ ڈومینیکن ریپبلک برونس (دو)۔ جمہوریہ مولڈاوُ برونس (دو)۔چیچینیا برونس (دو)۔ چائنا تائیپائی برونس (دو)۔ آسٹریا برونس (ایک)۔ مصر برونس (ایک)۔ گریناڈا برونس (ایک) انڈونیشیا برونس (ایک)۔ لیٹواین برونس (ایک) ملائفیشیا برونس (ایک) پرتگال برونس (ایک)۔ سلو واکائی برونس (ایک)۔ یہ نتیجہ چار اگست تک کا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں