0

۔،۔ سونے کی قیمت میں اضافہ۔دو لاکھ پچہتر ہزار سات سو روپے کا ایک تولہ سونا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ سونے کی قیمت میں اضافہ۔دو لاکھ پچہتر ہزار سات سو روپے کا ایک تولہ سونا۔ نذر حسین۔،۔

٭پاکستان بھر میں صرافہ مارکیٹوں کے مطابق سونا (دو سو روپے) مہنگا ہو کر فی تول قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔ اس طرح 10 گرام سونا 2 لاکھ 36 ہزار 365 روپے کا ہو گیا ہے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/اسلام آباد۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں (تین ڈالر) کا اضافہ ہونے کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت2659 ڈالر کی سطح پر آ گئی ہے۔ جبکہ پاکستان بھر میں صرافہ مارکیٹوں کے مطابق سونا (دو سو روپے) مہنگا ہو کر فی تول قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔ اس طرح 10 گرام سونا 2 لاکھ 36 ہزار 365 روپے کا ہو گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں