0

۔،۔ میکلن برگ فور پومر کے قریب جرمن بحیرہ بالٹک پر 640ٹن سے لدے ٹینکر میں آگ بھڑک اُٹھی۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ میکلن برگ فور پومر کے قریب جرمن بحیرہ بالٹک پر 640ٹن سے لدے ٹینکر میں آگ بھڑک اُٹھی۔ نذر حسین۔،۔

٭640ٹن سے لدے ٹینکر۔ آنیکا Anika۔ میں جرمن بحیرہ بالٹک کے ساحل پر آگ لگ گئی۔عملہ کے تمام ارکان کو بچا لیا گیا ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/یکلن برگ فور پومر/بحیرہ بالٹک۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکلن برگ فور پومر کے قریب جرمن بحیرہ بالٹک پر 640ٹن سے لدے ٹینکر میں آگ بھڑک اُٹھی، رپورٹ کے مطابق ٭تیہتر میٹر لمبا۔ بارہ میٹر چوڑا تیل اور کیمیائی ٹینکر۔ آنیکا Anika۔ بحیرہ بالٹک میں۔ کولونگ بورن۔Kuhlungsborn۔ کے شمال مشرق میں تھا۔جرمن سرسائٹی فار دی ریسیکو آف کے مطابق عملے کے سرتوں ارکان کو جہاز تسے بچا لیا گیا تھا، کچھ کا کہنا ہے کہ چند ملاحوں کو چوٹیں آئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق بحری جہاز اور کئی ہیلی کاپٹر نے مل کر آگ پر قابو پا لیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں