0

۔،۔ کورباخ میں چونسٹھ سال شخص پر حملہ کُتے نے حملہ آور کو ٹانگ پر کاٹ لیا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ کورباخ میں چونسٹھ سال شخص پر حملہ کُتے نے حملہ آور کو ٹانگ پر کاٹ لیا۔ نذر حسین۔،۔

٭جرنی کے شہر کورباخ میں نامعلوم شخص نے چونسٹھ سالہ شخص پر حملہ کر کے اسے زخمی کر دیا جبکہ اس کے کتے نے حملہ آور کو ٹانگ پر کاٹ لیا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/کورباخ۔ پولیس رپورٹ کے مطابق یہ واقع اس وقت پیش آیا جب ایک چونسٹھ سالہ شخص اپنے کُتے کے ساتھ باہر نکلا، اسی دوران ایک نامعلوم شخص نے بڑی لکڑی کے ساتھ چونسٹھ سالہ شخص پر حملہ کر دیا اور لکڑی سے اس کے سر پر وار کیا، اسی دوران اس کے وفادار کتے نے نامعلوم شخص کو ٹانگ پر کاٹ لیا موقع کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے نامعلوم زخمی حالت میں موقع سے فرار ہو گیا، پولیس ملزم کی تلاش میں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں