0

۔،۔ شمالی اٹلی کی ایک غار سے نوجوان محقق خاتون کوشدشد زخمی حالت میں بچا لیا گیا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ شمالی اٹلی کی ایک غار سے نوجوان محقق خاتون کوشدشد زخمی حالت میں بچا لیا گیا۔ نذر حسین۔،۔

٭ہفتہ کے روز شمالی اٹلی میں ایک غار کی تلاش کے دوران ایک نوجوان خاتون گر گئی، کئی دنوں تک جاری رہنے والے ریسیکو آپریشن کے بعد اسے زیر زمین بھو ل بلیاں سے باہر کھلی فضا میں لایا جا سکا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/اٹلی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق (بتیس سالہ) اوٹاویا پیانا (محقق) برگامو کے قریب (آبیسو بوئینو فونٹینو غار) غار کی تلاش کے دوران پاوں پھسلنے سے گر گئی، اس کو تلاش کرنے کے لئے کئی دنوں سے آپریشن جاری تھا اسے شمالی اٹلی کی ایک غار سے شدید زخمی حالت میں بچا لیا گیا ہے، بدھ کی صبح کو ریسیکیو ٹیمیں پہاڑ اور غار کی امدادی ٹیم کے اعلان کے مطابق خاتون کو اسٹریچر پر اُٹھا کر لے آئے اس کے قوراََ بعد بذریعہ ہیلی کاپٹر اسے اسپتال لے جایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق آپریشن انتہائی مشکل تھا، برگامو اور بریشیا کے درمیان جھیل (ایسیو) کے شمالی کنارے پر ایک بہت بڑا غار جو آج سے سے (اٹھارہ) سال قبل دریافت ہوا تھا، زیر زمین گزرگاہوں، آبٹاروں اور جھیلوں کی ایک بہت بڑی بھول بھلیا جس کی کل لمبائی (پچاس کلو میٹر) سے زیادہ ہے۔ ایر رپورٹ کے مطابق اس میں آدھی بجی تحقیق نہیں کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں