۔،۔ 27 دسمبر 2024 بروز جمعّہ قونصل جنرل اور ان کی ٹیم قونصلر ایشو پر (ای کچہری) کا اہتمام کریں گے۔ نذر حسین۔،۔
٭قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ پاکستان فرینکفرٹ ایم مائین (ستائیس دسمبر بروز جمعّہ) قونصلر ایشوز پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے ای کچہری میں قونصل جنرل اور ان کی ٹیم کی طرف سے شرکت کی دعوت٭