۔،۔26 دسمبر بروز جمعرات شہید جمہوریت بے نظیر بھٹو کی برسی پر ایصال ثواب کی محفل کا اہتمام۔ نذر حسین۔،۔
٭27دسمبر یوم شہادت شہید جمہوریت بے نظیر بھٹو جبکہ 26 دسمبر بروز جمعرات جامع مسجد غوثیہ (پاک دارالسلام) گونر اسٹریٹ میں ان کی سترویں برسی پر پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی نے ایصال ثواب کی محفل اور قرآن خوانی کا اہتمام کیا ہے، محفل میں شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں ٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ریڈر والڈ۔ پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے مطابق (چھبیس دسمبر بروز جمعرات) جامع مسجد غوثیہ (پاک دارالسلام) گونر اسٹریٹ میں شہید جمہوریت بے نظیر بھٹو کی سترویں برسی پر پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی نے ایصال ثواب کی محفل اور قرآن خوانی کا اہتمام کیا ہے، محفل میں شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کریں۔ محفل کے اختتام پر لنگر محمدی کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔