0

۔،۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری کی سید نیئر حسین بخاری کے گھر تعزیت کے لئے آمد۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری کی سید نیئر حسین بخاری کے گھر تعزیت کے لئے آمد۔ نذر حسین۔،۔

٭صدر پاکستان، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری ، ہمراہ ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر رہنماوں تعزیت کے لئے سید نیئر حسین بخاری سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز و سابق چیئرمین سینٹ کے گھر تعزیت کے لئے تشریف لے گئے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/سندھ۔ سید زاہد حسین صدر پی پی پی جرمنی کے مطابق صدر پاکستان آصف علی زرداری، ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر افراد کے ساتھ سید نیئر حسین بخاری سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی کے گھر تعزیت کے لئے تشریف لائے، انہوں نے سید نیئر حسین بخاری کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کیا، انہوں نے مغفرت کے لئے دعا فرمائی، اور اہل خانہ کو صبر جمیل کی تلقین کی اور محترمہ کے لئے جنت الفردوس کے لئے دعا فرمائی ان کا کہنا تھا کہ خاندان کے دیگر افراد و لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ اور دعا دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں