۔،۔ سعودیہ اور عرب امارات سمیت  گیارہ ممالک سے مزید (173 ایک سو تہتر) پاکستانی ڈیپورٹ کر دیئے گئے۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ سعودیہ اور عرب امارات سمیت گیارہ ممالک سے مزید (173 ایک سو تہتر) پاکستانی ڈیپورٹ کر دیئے گئے۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ سعودیہ اور عرب امارات سمیت گیارہ ممالک سے مزید (173 ایک سو تہتر) پاکستانی ڈیپورٹ کر دیئے گئے۔ نذر حسین۔،۔

٭چند رپورٹس کے مطابق (173 ایک سو تہتر)جبکہ چند انٹرنیشنل رپورٹس کے مطابق (ایک سو اکتیس 131) مزید پاکستانیوں کو ڈیپورٹ کر دیا گیا ہے٭سعودی عرب میں بلیک لسٹ، بھیک مانگنے، منشیات فروشی، غیر قانونی قیام، کفیل کے بغیر ملازمت کرنے، ملازمت سے مفرور اور معاہدے کے برخلاف کام کرنے والے (چورانوے 94) پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا ہے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/سعودی عرب/متحدہ عرب امارات/عمان سمیت گیارہ ملکوں سے گذشتہ (اڑتالیس 48 گھنٹوں) کے دوران (173 ایک سو تہتر) پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا ہے۔ ڈی پورٹ ہونے والے افراد۔ سعودی عرب میں بلیک لسٹ، بھیک مانگنے، منشیات فورشی، غیر قانونی قیام، کفیل کے بغیر ملازمت کرنے،ملازمت سے مفرور اور معاہدے کے برخلاف ککام کرنے والے پاکستانی بھی موجود ہیں جنہیں ڈی پورٹ کیا گیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق عمان سے تین، تھائی لینڈ سے ایک، عراق سے نُو، برطانیہ اور قبرص تے دو، موریطانیہ میں اسمگلنگ میں ملوث پانچ، انڈونیشیاء سے چار، قطر سے دو، تنزانیہ سے ایک پاکستانی کو بے دخل کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جیل میں سے غیر قانونی کام میں ملوث جیکہ دیگر الزامات کے تحت انتالیس پاکستانیوں کو گذشتہ اڑتالیس گھنٹوں کے دوران ڈی پورٹ کر کے کراچی بھیجا گیا ہے، جن میں (آئی بی ایم ایس) میں ہٹ سات بلیک لسٹ پاکستانی بھی شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں