۔،۔جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں نشے میں دھت شخص نے انہتر سالہ شخص کے سر پر بوتل دے ماری۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں نشے میں دھت شخص نے انہتر سالہ شخص کے سر پر بوتل دے ماری۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں نشے میں دھت شخص نے انہتر سالہ شخص کے سر پر بوتل دے ماری۔ نذر حسین۔،۔

٭ہفتہ کی شام کو ایک تئیس سالہ نوجوان نے لوک میلہ پر شراب پی۔ نشے کی حالت میں قریب کے گھر پر گھنٹی ماری،انہتر سالہ شخص نے دروازہ کھولا تو نوجوان نے ہاتھ میں پکڑی بوتل اس کے سر پر مار کر زخمی کر دیا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/بورن ہائیم۔ مقامی پولیس رپورٹ کے مطابق ہفتہ کی شام کو ایک تئیس سالہ نوجوان نے لوک میلہ پر جی بھر کر شراب پی، میلہ لوٹنے کے بعد پاس ہی میں ایک گھر کے دروازہ پر لگی گھنٹی دبائی، دستک پر ایک انہتر سالہ شخص نے دروازہ کھول دی بس پھر کیا تھا نشئی نوجوان نے ہاتھ میں پکڑی خالی بوتل شخص کے سر پر مار نے کے بعد لاتوں سے بھی ماری دھاڑی کی، پولیس افسران جنہیں جائے وقوعہ پر بلایا گیا تھا نے نشے میں دھت شخص کو گرفتار کر کے پولیس ہیڈ کوارٹر کے حراستی سیل لے گئے، ایبولنس نے زخمی شخص کی موقع پر مرہم پٹی کی۔ پولیس کے مطابق دونوں میں افراد میں کوئی تعلق نہیں تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں