۔،۔ اکیاون سالہ ٹرک ڈرائیور میڈیکل ایمرجنسی کے نتیجہ میں ٹریفک حادثہ کا باعث بنا۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ اکیاون سالہ ٹرک ڈرائیور میڈیکل ایمرجنسی کے نتیجہ میں ٹریفک حادثہ کا باعث بنا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ اکیاون سالہ ٹرک ڈرائیور میڈیکل ایمرجنسی کے نتیجہ میں ٹریفک حادثہ کا باعث بنا۔ نذر حسین۔،۔

٭فیڈرل ہائی وے چھیاسٹھ پر اکیاون سالہ ٹرک ڈرائیور میڈیکل ایمرجنسی کے نتیجہ میں ٹریفک حادثہ کا باعث بناکچھ دیر بعد اسپتال میں اس کی موت واقع ہو گئی٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/نارتھ ویسٹ کراس۔ مقامی پولیس رپورٹ کے مطابق اکیاون سالہ ٹرک ڈرائیور جرمنی کے شہر ویسبادن کی طرف رواں دواں تھا کہ اچانک نارتھ ویسٹ کراس انٹر چینج کے بعد اس نے اپنے ٹرک کا کنٹرول کھو دیا، بائیں طرف مڑتا ہوا اور گاڑیوں کے شیشے توڑتا ہوا گارڈ ریل کے سامنے رُک گیا۔عینی شاہدین نے فوری طور پر بے ہوش شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی، کچھ ہی دیر بعد طبی عملے نے اسے اسپتال پہنچا دیا جہاں کچھ ہی دیر بعد اس نے دم توڑ دیا۔

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں