۔،۔ حاجی میر ارشد مرحوم اور میر امجد فاروق مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے سالانہ ختم شریف و محفل نعت کا اہتمام۔ نذر حسین۔،۔
٭بروز اتوار مورخہ (آٹھ دسمبر) بوقت دوپہر (دو بجے) حاجی میر ارشد مرحوم اور میر امجد فاروق مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے سالانہ ختم شریف و محفل نعت کا اہتمامکیا گیا ہے محفل میں شامل ہو کر ثواب دارین حاصل کریں۔نیز بمعہ فیملیز تشریف لائیں خواتین کے لئے باپردہ اہتمام ہے۔ منجانب لواحقین و خادمین۔ جامع مسجد غوثیہ پاک دارالسلام ریڈر والڈ (گونر اسٹراسے اٹھارہ) فرینکفرٹ ٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ریڈر والڈ۔ بروز اتوار مورخہ (آٹھ دسمبر) بوقت دوپہر (دو بجے) حاجی میر ارشد مرحوم اور میر امجد فاروق مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے سالانہ ختم شریف و محفل نعت کا اہتمامکیا گیا ہے محفل میں شامل ہو کر ثواب دارین حاصل کریں۔نیز بمعہ فیملیز تشریف لائیں خواتین کے لئے باپردہ اہتمام ہے۔ منجانب لواحقین و خادمین۔ جامع مسجد غوثیہ پاک دارالسلام ریڈر والڈ (گونر اسٹراسے اٹھارہ) فرینکفرٹ ٭