0

۔،۔جرمنی میں دن بدن ریپ اور جنسی زیادتی کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔،۔

0Shares

۔،۔جرمنی میں دن بدن ریپ اور جنسی زیادتی کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔،۔

٭اسٹیٹا ریسرچ ڈیپارٹمنٹ کے ذریعہ شائع کردہ رپورٹ کے مطابق 2023 میں 12,186 تک پہنچ گئی تھی، سب سے زیادہ کیسز ایک شال پہلے ریکارڈ کئے گئے تھے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ پولیس رپورٹ کے مطابق فوجداری قانون میں تعریف کی بنیاد پر جنسی حملے میں عصمت دری کے ساتھ ساتھ جنسی طور پر چلنے والے دیگر جسمانی حملے بھی شامل ہیں، عصمت دری کی تعریف کسی شخص کو جنسی تعلق پر مجبور کرنے کے طور پر کی جاتی ہے، ایک رپورٹ کے مطابق اسٹیٹا ریسرچ ڈیپارٹمنٹ کے ذریعہ شائع کردہ رپورٹ کے مطابق 2023 میں 12,186 تک پہنچ گئی تھی، سب سے زیادہ کیسز ایک شال پہلے ریکارڈ کئے گئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں