0

۔،۔ دہشتگردی کے الزام میں ٭لند نستان٭ کے مسلم رہنماء گرفتار۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ دہشتگردی کے الزام میں ٭لند نستان٭ کے مسلم رہنماء گرفتار۔ نذر حسین۔،۔

٭دہشتگرد تنظیم چلانے اور ایک کالعدم تنظیم کی حمایت میں تقریریں کرنے کے الزام میں برطانوی پولیس نے برطانوی مسلم مبلغ انجم چوہدری کو گرفتار کر لیا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/لندن۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دہشتگرد تنظیم چلانے اور ایک کالعدم تنظیم کی حمایت میں تقریریں کرنے کے الزام میں برطانوی پولیس نے برطانوی مسلم مبلغ انجم چوہدری کو گذشتہ ہفتے لندن سے گرفتار کر لیا، انجم چوہدری پر دہشت گردی کے تین الزامات عائد کر دیئے گئے جبکہ پولیس کے بیان کے مطابق 56 سالہ انجم چوہدری پر ایک کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے، ایک دہشت گرد تنظیم چلانے اور ایک کالعدم تنظیم کی حمایت کی حوصلہ افزائی کے لئے جلسوں جلوسوں میں تقریریں کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔انجم چوہدری کسی زمانے میں برطانیہ کے ممتاز مبلغین میں سے ایک تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں