0

۔،۔ کینیڈین وزیر اعظم کے بیان کے مطابق ہردیپ سنگھ نجارکے قتل کی جڑ تک جانے کا اعلان۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ کینیڈین وزیر اعظم کے بیان کے مطابق ہردیپ سنگھ نجارکے قتل کی جڑ تک جانے کا اعلان۔ نذر حسین۔،۔

٭خالصتان کے حامی سکھ رہنماء ہردیپ سنگھ نجارکو کینیڈا (اوٹاوا)میں 18 جون کی شام کو کھلے عام (سرے شہر) میں گرو نانک گوردوارے کی مصروف پارکنگ میں (پینتالیس) سالہ ہردیپ سنگھ نجر کو دو نقاب پوش بندوق برداروں نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔غیر حل شدہ قتل کی کینیڈا اور بھارتی سرحدوں کے اس پار گونج گونجتی رہی، کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے مطابق کینیڈین انٹیلی جنس نے ہردیپ سنگھ نجار کی موت اور ہندوستانی ریاست کے ایجنٹوں کے درمیان تعلق کے (معتبر۔ٹھوس الزامات) کی نشاندہی کی ہے٭بھارت کا خطرناک چہرہ دنیا کے سامنے عیاں ہونے کو ہے۔کشمیریوں کی آہیں بھی رنگ لانے کو ہیں ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/کینیڈا/بھارت۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے پیر کے روز یہ اعلان کر کے بھارتی جمہوریت کو پوری دنیا میں ننگا کر دیا،ان کا کہنا تھا کہ کینیڈا کی انٹیلی جنس ایجنسیاں دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت پر اس طرح کے غیر معمولی ہونے والے حملے برٹش کولمبیا میں (پینتالیس) سالہ ہردیپ سنگھ نجار کو جون کی شام کو کھلے عام (سرے شہر) میں گرو نانک گوردوارے کی مصروف پارکنگ میں (پینتالیس) سالہ ہردیپ سنگھ نجر کو دو نقاب پوش بندوق برداروں نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا کے لئے نئی دہلی کے ایجنٹوں کو جوڑنے کے قابل بھروسہ الزامات کی پیروی کر رہی ہیں۔ واضح رہے ایک علیحدہ سکھ ریاست کا مطالبہ 1930 کی دہائی کے دوران شروع ہوا جب ہندوستان میں برطانوی حکومت اپنے خاتمے کے قریب تھی جبکہ خالصتان کے لئے پہلی واضح کال ایک پمفلٹ کے ذریعہ کی گئی تھی جس کا عنوان تھا٭خالصتان٭تحریک ہندوستانی ریاست پنجاب میں پروان چڑھی۔1980 کی دہائی کے آخر میں تحریک خالصتان اپنے عروج پر تھی۔سکھ علیحدگ پسند رہنما جگجیت سنگھ چوہان نے دعوی کیا کہ 1971 کی پاک بھارت جنگ کے بعد پاکستانی وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ ان کی بات چیت کے دوران بھٹو نے خالصتان کے مقصد کے لئے ٭ہرطرح کی مدد٭ کی تجویز دی تھی، لیکن اس پر عمل در آمد نہیں ہو سکا جبکہ 1990 کی دہائی میں شورش ختم ہو گئی۔اب جبکہ ٭خالصتان کے حامی سکھ رہنماء ہردیپ سنگھ نجارکو کینیڈا (اوٹاوا)میں 18 جون کی شام کو کھلے عام (سرے شہر) میں گرو نانک گوردوارے کی مصروف پارکنگ میں (پینتالیس) سالہ ہردیپ سنگھ نجر کو دو نقاب پوش بندوق برداروں نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔غیر حل شدہ قتل کی کینیڈا اور بھارتی سرحدوں کے اس پار گونج گونجتی رہی، کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے مطابق کینیڈین انٹیلی جنس نے ہردیپ سنگھ نجار کی موت اور ہندوستانی ریاست کے ایجنٹوں کے درمیان تعلق کے (معتبر۔ٹھوس الزامات) کی نشاندہی کی ہے٭بھارت کا خطرناک چہرہ دنیا کے سامنے عیاں ہونے کو ہے۔کشمیریوں کی آہیں بھی رنگ لانے کو ہیں ٭ ایک بار پھر تحریک زور پکڑ گئی دنیا کو بتانے کا موقع آ گیا ہے کہ کشمیر میں کشمیری مسلمانوں کے ساتھ جو سلوک کیا جا رہا ہے، جو ان کے اوپر ظلم و ستم ڈھائے جا رہے ہیں اس کا مداوا صرف اور صرف آزادی۔ خالصتان اور کشمیر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں