0

۔،۔دو نامعلوم افراد نے سولہ سالہ لڑکے سے ریوالور کے زور پر جیکٹ اوربیگ لے کر فرار ہو گئے۔نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔دو نامعلوم افراد نے سولہ سالہ لڑکے سے ریوالور کے زور پر جیکٹ اوربیگ لے کر فرار ہو گئے۔نذر حسین۔،۔

٭سال کے آخری دن دو نامعلوم افراد نے سولہ سالہ نوجوان سے ریوارلور کنپٹی پر رکھ کر اس کی لیدر جیکٹ اور کندھے پر لٹکا بیگ لے کر فرار ہونے میں کامیاب٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ویسٹ اینڈ/وارن ٹرپ اسٹریٹ۔ اتوار کی شام تقریباََ (ساڑھے چھے 18:30) بجے سولہ سالہ نوجوان چہل قدمی کرتے ہوئے گھر کی جانب روانہ تھا کہ اچانک دو نامعلوم افراد اس کے پاس پہنچ اور ریوالور کے زور پر اسے جیکٹ اتارنے کو کہا جبکہ دوسرے نے اس کے کندھے پر لٹکا بیگ اتارا، نوجوان نے بغیر مزاحمت سارا کچھ ہونے دیا دونوں نامعلوم مجرموں نے اسے بغیر کوئی جسمانی نقصان کے جانے دیا اور خود فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس کی تفتیش جاری ہے جبکہ پولیس نے ان مجرموں کے حلیئے بھی نشر کر دیئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں