0

۔،۔ ہندو لڑکے نے مسلمان لڑکے سے محبت کرنے پر اپنی (انیس سالہ) بہن کو دریا میں ڈبو دیا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ ہندو لڑکے نے مسلمان لڑکے سے محبت کرنے پر اپنی (انیس سالہ) بہن کو دریا میں ڈبو دیا۔ نذر حسین۔،۔

٭ بھارت میں ایک ہندو لڑکے نےمسلمان لڑکے سے محبت کرنے پر اپنی بہن کو دریا میں ڈبو دیا، ماں نے بچی کو بچانے کی کوشش کی جس پر ہندو لڑکے نے اپنی ماں کو بھی پانی میں پھینک دیا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/بنگلور/کرناٹک۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں ہندو نے مسلمان لڑکے سے محبت کرنے پر بہن کو ڈبو دیا مدد کے لئے آنے کی کوشش کرنے پر ماں کو بھی پانی میں پھینک دیا جس کی بنا ماں بیٹی پانی میں ڈوب کر مر گئیں، ملزم(نتھن) جو ہائی اسکول چھوڑ کر روزانہ اجرت پر کام کرتا تھا، منگل کی شام ایک بیمار رشتہ دار کو دیکھنے کے بہانے اپنی ماں اور بہن کو موبائیک پر لے گیا۔ پولیس رپورٹ کے مطابق انیس سالہ (دھنشری) اور (تینتالیس) سالہ ماں کی لاشیں بدھ کے روز تالاب سے چھونڈ نکالی گئیں، پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم (نیتن) ماں اور بہن کو تالاب میں ڈبونے کے بعد گھر گیا اور والد کو واقعہ کے بارے بتا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں