۔،۔ا یورپا ایلی پر موجود دکان سے (تینتالیس سالہ)خاتون نے سگریٹ کی ڈبی چرا کر مفرور۔نذر حسین۔،۔
٭فرینکفرٹ کے علاقہ گالوس میں ایک خاتون سگریٹ چرا کر بھاگ گئی جس کو بعد میں پولیس نے گرفتار کر لیا٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/گالوس/ ایورپا ایلی۔ مقامی پولیس کے مطابق بدھ کے روز تقریباََ (ڈیڑھ بجے) خاتون دکان کے اندر آئی شیلف میں لگے سگریٹ اُٹھا کر دکان سے نکلتے وقت خاتون کیشیئر کو زخمی کر دیا کیونکہ اس نے خاتون کو پکڑنے کی کوشش کی تھی، پولیس کی آمد پر پولیس نے کچھ ہی دیر بعد چورنی کو سگریٹ سمیت گرفتار کر لیا، جسے کاغذی کاروائی مکمل ہونے پر چھوڑ دیا گیا۔