0

۔،۔آج بروز جمعرات سعودی سپریم کورٹ نے عام مسلمانوں سے ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔آج بروز جمعرات سعودی سپریم کورٹ نے عام مسلمانوں سے ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔ نذر حسین۔،۔

٭آج مورخہ (چھ 06 جون۔ 29 ذوالقعدہ) بروز جمعرات کو سعودی سپریم کورٹ نے عام مسلمانوں سے ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/سعودی عرب۔ سعودی میڈیا کے مطابق آج مورخہ (چھ 06 جون۔ 29 ذوالقعدہ) بروز جمعرات کو سعودی سپریم کورٹ نے عام مسلمانوں سے ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے، سپریم کورٹ نے اپنے جاری کردہ اعلان میں کہا ہے کہ رویت ہلال کمیٹیاں اور عوام الناس میں جو کوئی بھی ہلال دیکھے تو اسے چاہیئے کہ قریبی عدالت میں اپنی گواہی کا اندراج کرائے، اس بنا پر حج اور عید الاضحی کا اعلان کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں