0

۔،۔ جرمنی اور پورپ کے چند ممالک میں نماز عید الاضحی کی ادائیگی کے اوقات۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ جرمنی اور پورپ کے چند ممالک میں نماز عید الاضحی کی ادائیگی کے اوقات۔ نذر حسین۔،۔

٭شان پاکستان جرمنی پڑھنے والوں کی آسانی کو مد نظر رکھتے ہوئے، جرمنی کے چند شہروں جن کے ٹائم ٹیبل ہم کو ملے ان کے اوقات، بلجیئم، آسٹریا سمیت آپ کی خدمت میں حاضر ہیں ٭

٭ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرینکفرٹ کے زیر نگرانی ٹیٹوس سا ل باوُ نارتھ ویسٹ سٹیڈٹ میں اجتماعی نماز عید الاضحی صبح (09:00) بجے ادا کی جائے گی٭

٭جامع مسجد غوثیہ پاک دارالسلام ریڈر والڈ میں باقاعدہ طور پر عیدین کی نمازیں۔ سات 07:00 ٭آٹھ 08:00 اور ٭ نُو 09:00 بجے ادا کی جائیں گی٭

٭مسجد بلال آشافن برگ میں نماز عید الاضحی ٭ ساڑھے آٹھ۔ 08:30 بجے ادا کی جائے گی ٭

٭ادارہ پاک دارالسلام میونچنر سٹراسے میں باقاعدہ طور پر عیدین کی نمازیں۔سات07:00٭08:00٭08:45٭اور 09:30 بجے ادا کی جائیں گی٭

٭مسجد دار الفلاح آفن باخ میں نماز عید الاضحی 09:00 بجے ادا کی جائے گی٭

٭پاکستانی کلچر ایسوسی ایشن ڈارم سٹیڈٹ کی طرف سے 09:00 بجے گہمر ویگ 24 ڈارم سٹیڈٹ میں نماز عید الاضحی ادا کی جائے گی٭

٭جامع مسجد المدینہ و پاکستان ویلفیئر سوسائٹی سٹٹگارٹ میں پہلی نماز 08:00 جبکہ دوسری نماز عید الاضحی 09:00 بجے ادا کی جائے گی٭

٭جماعت اہل سنت من ہائیم میں نماز عید الاضحی 08:30 بجے ادا کی جائے گی٭

٭جامع مدینۃ الرسول برسلز بلجیئم میں نماز عید الاضحی 09:00 بجے ادا کی جائے گی٭

٭آسٹریا کی مختلف پاکستانی مساجد میں نماز عید الاضحی کے اوقات٭

٭ہناوُ گیرٹنر اسٹراسے ترکی مسجد میں صبح 06:00 بجے نمار عید الاضحی ادا کی جائے گی٭

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں