0

۔،۔فرینکفرٹ گوٹلیوٹ کے علاقہ میں ایک شخص نے ہٹلر سلامی دی۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔فرینکفرٹ گوٹلیوٹ کے علاقہ میں ایک شخص نے ہٹلر سلامی دی۔ نذر حسین۔،۔

٭گذشہ رات 9:50 بجے فرینکفرٹ گوٹلیوٹ کے علاقہ باسلر پلاٹز پر ایک شخص نے گشتی پولیس کو ہٹلر سلامی دی جس پر پولیس نے اسے حراست میں لے لیا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/گوٹلیوٹ۔ پولیس رپورٹ کے مطابق گذشہ رات 9:50 بجے فرینکفرٹ گوٹلیوٹ کے علاقہ باسلر پلاٹز پر ایک شخص نے گشتی پولیس کو ہٹلر سلامی دی جو نشے کی حالت میں تھاجس پر پولیس نے اسے حراست میں لے لیا، رپورٹ کے مطابق جب پولیس نے 29 سالہ شخص کی سانس الکحل ٹیسٹ میں 2.6 ملی جس پر پولیس نے پولیس اقدامات کے بعد اسے رہا کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں