0

۔،۔سمندری طوفان بیرلی اور البرٹو کے ساتھ شدید بارشوں کی وجہ سے (دو سو200) مگر مچھ تامو لیپاس میں داخل ہو گئے۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔سمندری طوفان بیرلی اور البرٹو کے ساتھ شدید بارشوں کی وجہ سے (دو سو200) مگر مچھ تامو لیپاس میں داخل ہو گئے۔ نذر حسین۔،۔

٭سمندری طوفان بیرلی اور البرٹو کے ساتھ شدید بارشوں کی وجہ سے (دو سو200) مگر مچھ میکسیکو کی ریاست تامو لیپاس کے شہری علاقوں میں داخل ہو گئے، ٹیکساس سے پار، ریاستی اور وفاقی حکام کے مطابق ساحلی جھیلوں میں پانی کی سطح بلند ہونے پر جانور رینگتے ہوئے ٹمپیکو جیسے شہروں میں چلے گئے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/میکسیکو/ٹیکساس۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان بیرلی اور البرٹو کے ساتھ شدید بارشوں کی وجہ سے (دو سو200) مگر مچھ میکسیکو کی ریاست تامو لیپاس کے شہری علاقوں میں داخل ہو گئے، ٹیکساس سے پار، ریاستی اور وفاقی حکام کے مطابق ساحلی جھیلوں میں پانی کی سطح بلند ہونے پر جانور رینگتے ہوئے ٹمپیکو جیسے شہروں میں چلے گئے، الٹامیرا اور ماڈیرو جیسے شہروں سے کم از کم (165 مگر مچھوں) کو پکڑ کر منتقل کیا جا چکا ہے۔ وفاقی اٹارنی جنرل کے دفتر برائے ماحولیاتی تحفظ نے بتایا کہ جون میں بھی ان علاقوں سے تقریباََ چالیس کے قریب مگر مچھ پکڑ کر علاقوں سے باہر مناسب جگہوں پر منتقل کر دیا گیا تھا۔ مگر مچھ میکسیکو میں ایک محفوظ نسل ہے، میکسیکو میں ان کے حملے شاذ و نادر ہی ہوتے ہیں،لیکن ہوئے بھی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں