0

۔،۔ ترکی کی پارلیمنٹ میں جیل میں بند حزب اختلاف کین اٹالے پر بحث کے دوران ہنگامہ آرائی۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ ترکی کی پارلیمنٹ میں جیل میں بند حزب اختلاف کین اٹالے پر بحث کے دوران ہنگامہ آرائی۔ نذر حسین۔،۔

٭وکیل اور حقوق کارکن مسٹر اٹالے اس سال کے شروع میں اپنی پارلیمانی نشست ہار گئے تھے۔ مسٹر سک۔اے کے پارٹی کے قانون سازوں کے حملوں کے خلاف مسٹر اٹالے کا دفاع کر رہے تھے،جس پر ہنگامہ آرائی شروع ہوئی ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ترکی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترک پارلیمنٹ میں اس وقت ہنگامہ آرائی شروع ہوئی جی اپوزیشن کے رکن(کین اٹالے) نے حکومت کے خلاف احتجاج کے الزام میں قید منتخب رکن کو اسمبلی میں بلانے کا مطالبہ کیا گیا، وکیل اور حقوق کارکن مسٹر اٹالے اس سال کے شروع میں اپنی پارلیمانی نشست ہار گئے تھے۔ مسٹر سک۔اے کے پارٹی کے قانون سازوں کے حملوں کے خلاف مسٹر اٹالے کا دفاع کر رہے تھے،اس پر حکمران جماعت (اے کے) پارٹی کے رکن نے ان پر حملہ کیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حکمران جماعت کے رکن اسمبلی نے اپوزیشن رکن احمد سک کو مکا مارا، جس کے بعد دیگر کئی اراکین بھی جمع ہو گئے جبکہ چند افراد نے بیچ بچاو کی کوشش بھی کی دیکھنے میں آیا ہے کہ متعدد رہنماء آپس میخ گتھم گتھا ۃہ گء۔ اور ویڈیو میں سپیکر کے پوڈیم کی سیڑھیوں پر خون بھی دیکھنے کو ملا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں