0

۔،۔جامع مسجد المدینہ سٹٹگارٹ میں 12ربیع النُور بتاریخ 15ستمبربروز اتوار بعد نماز ظہر 14:00بجے جشن عید میلاد النبیﷺ کا انعقاد۔ جاوید اقبال بھٹی۔،۔

0Shares

۔،۔جامع مسجد المدینہ سٹٹگارٹ میں 12ربیع النُور بتاریخ 15ستمبربروز اتوار بعد نماز ظہر 14:00بجے جشن عید میلاد النبیﷺ کا انعقاد۔ جاوید اقبال بھٹی۔،۔

٭جامع مسجد المدینہ سٹٹگارٹ میں 12ربیع النُور بتاریخ 15 ستمبربروز اتوار بعد نماز ظہر 14:00بجے عظیم الشان فقید المثال جشن عید میلاد النبیﷺ کا انعقاد کیا جائے گا ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/سٹٹگارٹ۔ ہر سال کی طرح امسال بھی جامع مسجد المدینہ سٹٹگارٹ میں 12ربیع النُور بتاریخ 15 ستمبربروز اتوار بعد نماز ظہر 14:00 بجے عظیم الشان فقید المثال جشن عید میلاد النبیﷺ کا انعقاد کیا جائے گا، جس میں خصوصی خطاب حضرت مولانہ حافظ شوکت علی مدنی خطیب جامع مسجد ھذا فرمائیں گے جبکہ پیر سید جعفر علی شاہ جو کسی تعارف کے محتاج نہیں نعت رسولﷺ پیش کریں گے۔ محفل کے اختتام پر ضیافت میلاد کا خصوصی اہتمام ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں