۔،۔ پاکستان مریدکے،گھریلو تنازع پر ماں نے چار بچوں سمیت زہریلی گولیاں نگل لیں۔نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ پاکستان مریدکے،گھریلو تنازع پر ماں نے چار بچوں سمیت زہریلی گولیاں نگل لیں۔نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ پاکستان مریدکے،گھریلو تنازع پر ماں نے چار بچوں سمیت زہریلی گولیاں نگل لیں۔نذر حسین۔،۔

٭خاوند بیرون ملک مکین ہے جبکہ دیوروں نے تشدد کا نشانہ بھی بنایا، پینتیس سالہ ماں شائستہ عدنان اور پانچ سالہ بیٹی ہانیہ کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے، دو سالہ عثمان، سات سالہ حذیفہ اور چار سالہ ابو ہریرہ کی حالت خطرے سے باہر ہے جبکہ ماں اور بیٹی کو تشویشناک حالت میں لاہور منتقل کردیا گیا٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/لاہور/مریدکے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پنجاب کے علاقہ مریدکے میں گھریلو تنازع پر ماں نے چار بچوں سمیت زہریلی گولیاں نگل لیں، واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی،دوو سالہ عثمان، سات سالہ حذیفہ اور چار سالہ ابو ہریرہ کی حالت خطرے سے باہر ہے جبکہ ماں اور بیٹی کو تشویشناک حالت میں لاہور منتقل کردیا گیا، تھانہ سٹی پولیس کا مزید کہنا تھا کہ خہد کشی کرنے کی کوشش یا کسی دوسرے نے گولیاں کھلائیں؟ مختلف زاویوں سے تفتیش کی جارہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں