۔،۔ گذشتہ اتوار کی صبح  02:35 Uhr  بجے کالی ٹویوٹا کورولا نے دو الیکٹرک رولرز کو کچل ڈالا۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ گذشتہ اتوار کی صبح 02:35 Uhr بجے کالی ٹویوٹا کورولا نے دو الیکٹرک رولرز کو کچل ڈالا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ گذشتہ اتوار کی صبح   بجے کالی ٹویوٹا کورولا نے دو الیکٹرک رولرز کو کچل ڈالا۔ نذر حسین۔،۔

٭فرینکفرٹ مائینزرلینڈ اسٹریٹ کارنر لُدوگ اسٹریٹ پر سیاہ ٹویوٹا کورولا ورسو نے بائیک لائن پر سفر کرنے والے دو (الیکٹرک سکوٹروں) کو کچل دیا دو افراد موقع پر ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا، کار ڈرائیور جائے حادثہ سے فرار، تباہ شدہ گاڑی بعد میں (ام رومرہوف) اسٹریٹ پر پائی گئی٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ پولیس رپورٹ کے مطابق گذشتہ اتوار کی صبح فرینکفرٹ مائینزرلینڈ اسٹریٹ کارنر لُدوگ اسٹریٹ پر سیاہ ٹویوٹا کورولا ورسو نے بائیک لائن پر سفر کرنے والے دو (الیکٹرک سکوٹروں) کو کچل دیا دو افراد موقع پر ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا، کار ڈرائیور جائے حادثہ سے فرار، تباہ شدہ گاڑی بعد میں (ام رومرہوف) اسٹریٹ پر پائی گئی، پولیس گواہوں کی تلاش میں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں