0

۔،۔ تیز رفتار بے قابو کار اسپتال کے ایمرجنسی روم میں جا گھسی،ڈرائیور جاں بحق متعدد افرا زخمی۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ تیز رفتار بے قابو کار اسپتال کے ایمرجنسی روم میں جا گھسی،ڈرائیور جاں بحق متعدد افرا زخمی۔ نذر حسین۔،۔

٭ٹیکساس کے سینٹ ڈیوڈ نارتھ آسٹن میڈیکل سینٹر کے ایمرجنسی روم میں ایک شخص تیز رفتار گاڑی سمیت گھس گیا،حادثہ میں ڈرائیور جاں بحق جبکہ متعدد زخمی اسپتال منتقل کر دیئے گئے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/امریکا/ٹیکساس۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ حادثہ ٹیکساس کے سینٹ ڈیوڈ نارتھ آسٹن میڈیکل سینٹر میں پیش آیا، رپورٹ کے مطابق کار رائیور تیز رفتاری کے بحث اپنی گاڑی کا کنٹرول کھو بیٹھا اور آناََ فاناََ سینٹ ڈیوڈ نارتھ آسٹن میڈیکل سینٹر کے ایمرجنسی روم میں جا گھسا ڈرائیور شدید زخمی ہوے کے باعث جان بر نہ ہو سکا اور موقع پر ہی دم توڑ دیا جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر طبی امداد پہنچائی گئی، حادثہ میں شدید زخمی ہونے والوں کی تعداد پانچ بتائی گئی ہے جبکہ دو بچوں کو دوسرے اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا، پولیس ترجمان کے مطابق تفتیش کے بغیر کچھ نہیں بتا سکتے کہ کسے یہ حادثہ پیش آ سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں