0

۔،۔ رمضان المبارک کی آمد آمد،عالم اسلام ماہ صیام کی آمد کا منتظر ہے۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ رمضان المبارک کی آمد آمد،عالم اسلام ماہ صیام کی آمد کا منتظر ہے۔ نذر حسین۔،۔

٭1445 وہجری 2024 کے لئے رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ کے آغاز کی الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے۔ رمضان المبارک کی آمد آمد،عالم اسلام ماہ صیام کی آمد کا منتظر ہے،فلکیاتی پیشن گوئیوں کے مطابق اس سال رمضان المبارک کا مہینہ پیر( گیارہ۔ 11 مارچ) کو شروع ہونے والا ہے جبکہ (نُو9 اپریل بروز منگل) تیس رمضان المبارک کو ماہ مقدس کا اختتام ہو گا، یکم شوال عید الفطر کا پہلا دن (10 اپریل بروز بدھ) ہو گا۔٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ محکمہ فلکیات کی پیش گوئیوں اور فلکیاتی حساب کے مطابق اور (1445 وہجری 2024) کے رمضان المبارک کی آمد آمد،عالم اسلام ماہ صیام کی آمد کا منتظر ہے،فلکیاتی پیشن گوئیوں کے مطابق اس سال رمضان المبارک کا مہینہ پیر( گیارہ۔ 11 مارچ) کو شروع ہونے والا ہے جبکہ (نُو9 اپریل بروز منگل) تیس رمضان المبارک کو ماہ مقدس کا اختتام ہو گا، یکم شوال عید الفطر کا پہلا دن (10 اپریل بروز بدھ) ہو گا۔سب سے کم روزے کے اوقات تقریباََ (تیرہ گھنٹے اور چار منٹ) تک ہوں گے جبکہ سب سے طویل دن (چودہ گھنٹے اور تئیس) منٹ کا ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں