۔،۔ جرمنی بھر بلکہ یورپ بھر میں عید الاضحی 27 مئی 2026 بروز بدھ منائی جائے گی۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ جرمنی بھر بلکہ یورپ بھر میں عید الاضحی 27 مئی 2026 بروز بدھ منائی جائے گی۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ جرمنی بھر بلکہ یورپ بھر میں عید الاضحی 27 مئی 2026 بروز بدھ منائی جائے گی۔ نذر حسین۔،۔

٭اجتماعی عید الاضحی کی نماز ہمیشہ کی طرح منہاج القرآن انٹرنیشنل فرینکفرٹ جرمنی کے زیر اہتمام سال باوُ ٹیٹُس فورم نارتھ ویسٹ سینٹر میں 27 مئی 2026 بروز بدھ بوقت 09:00 بجے ادا کی جائے گی٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/نارتھ ویسٹ سٹیڈٹ۔ فرینکفرٹ اور ارد گرد کی مساجد کے ٹائم ٹیبل بھی قارئین کی سہولت کے لئے شائع کئے جا رہے ہیں، جبکہ اجتماعی عید الاضحی کی نماز ہمیشہ کی طرح منہاج القرآن انٹرنیشنل فرینکفرٹ جرمنی کے زیر اہتمام سال باوُ ٹیٹُس فورم نارتھ ویسٹ سینٹر میں 27 مئی 2026 بروز بدھ بوقت 09:00 بجے ادا کی جائے گی۔ تمام حضرات سے اپیل ہے کہ٭ گھر سے وضو کر کے تشریف لائیں ٭وقت کی پابندی کا خیال رکھیں ٭اپنی جائے نماز اپنے ساتھ لائیں۔ ہال میں خواتین کے لئے باپردہ اہتمام کیا جائے گا ٭ ان شا اللہ ریفریشمنٹ کا بھی اہتمام کیا جائے گا ٭صوفی اسکالر مفتی ممتاز حسین پیرزادہ۔ چیئرمین انٹرنیشنل پیس کونسل جرمنی خطبہ دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں