۔،۔ فرینکفرٹ پرونجیس ہائیم میں نجی پارٹی کا آغاز  خوشی خوشی اختتام اسپتال پر ختم۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ فرینکفرٹ پرونجیس ہائیم میں نجی پارٹی کا آغاز خوشی خوشی اختتام اسپتال پر ختم۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ فرینکفرٹ پرونجیس ہائیم میں نجی پارٹی کا آغاز خوشی خوشی اختتام اسپتال پر ختم۔ نذر حسین۔،۔

٭جمعرات (فادر ڈے۔کرسٹی ہمل فارٹ) چھٹی کا دن سویرے سویرے ایک پرائیویٹ پارٹ کا اہتمام کیا گیا،دو افراد کے درمیان جسمانی جھگڑا،اختتام اسپتال میں ایک کو معمولی چوٹیں آئیں ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ پرونجیس ہائیم۔ مقامی پولیس رپورٹ کے مطابق چودہ مئی بروز جمعرات (فادر ڈے۔کرسٹی ہیمل فارٹ) مذہبی سرکاری چھٹی کے دن چند افراد نے ایک پرائیویٹ پارٹی کا اہتمام کیا جس میں تقریباََ پچاس افراد نے حصّہ لیا، نامعلوم وجوعات کی بنا پر دو افراد میں اچانک جھگڑا شروع ہوا جو جسمانی جھگڑے پر ختم ہوا، پارٹی اور شور غُل کی وجہ سے لوگوں نیپولیس کو اطلاع دے دی، پولیس فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی رپورٹ کے مطابق انہوں نے تقریباََ پچاس پارٹی منانے والوں کو فٹ پاتھ پر پایا، پولیس افسران کے مطابق جھگڑا کرنے والے جا چکے تھے جبکہ ایک شخص کو زخمی حالت میں علاج کے لئے اسپتال لے جایا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں