
۔،۔ آج 29 ذوالقعد ہے جبکہ کل بروز اتوار کو چاند کی 30 ویں ہو گی،اس طرح عید الاضحی مورخہ 27 مئی کو ادا کی جائے گی۔ نذر حسین۔،۔
٭سعودی سپریم کورٹ کے ایک بیان میں اس بات کا اشارہ کیا گیا گیا کہ تقویم ام القری کے مطابق (اٹھارہ اپریل) شوال۔ 1447 ہجری کا تیسواں دن تھا جس سے اس ماہ کی تکمیل ہوئی اور اتوار (انیس اپریل) ذوالقعدہ کی پہلی تاریخ تھی،اسی بنیاد پر سپریم کورٹ کے بیان میں مملکت بھر کے تمام تمام مسلمانوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اتوار کی شام ذوالحجہ کا چاند تلاش کریں ٭
شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/سعودی عرب/ریاض/اسلام آباد۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق دنیا بھر میں کہیں بھی عید الاضحی کا چاند نظر نہیں آیا، سعودی سپریم کورٹ کے ایک بیان میں اس بات کا اشارہ کیا گیا گیا کہ تقویم ام القری کے مطابق (اٹھارہ اپریل) شوال۔ 1447 ہجری کا تیسواں دن تھا جس سے اس ماہ کی تکمیل ہوئی اور اتوار (انیس اپریل) ذوالقعدہ کی پہلی تاریخ تھی،اسی بنیاد پر سپریم کورٹ کے بیان میں مملکت بھر کے تمام تمام مسلمانوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اتوار کی شام ذوالحجہ کا چاند تلاش کریں، نقویم ام القری کے مطابق ذوالقعدہ کی تیسویں اور سپریک کورٹ کے فیصلہ کے مطابق ذوالقعدہ کی انتیس ساریخ ہو گی۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ اس شخص سے،جس نے چاند انسانی آنکھ سے یا دوربین کے ذریعہ دیکھا ہو، یہ درخواست کرتی ہے کہ وہ اپنی گواہی درج کرانے کے لئے قریبی عدالت کو مطلع کرے، یا قریبی مرکز سے رابطہ کرے تا کہ اسے قریبی دعدالت تک پہنچنے میں مدد مل سکے۔ ان تمام باتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے اور چاند کے تیس دن پورے ہونے پر یورپ بھر میں عید الاضحی ٭ستائیس مئی 2026) کو ادا کی جائے گی۔
