۔،۔ فرینکفرٹ گالوس کے علاقہ میں چوروں نے بہت بڑا ہاتھ مار لیا۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ فرینکفرٹ گالوس کے علاقہ میں چوروں نے بہت بڑا ہاتھ مار لیا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ فرینکفرٹ گالوس کے علاقہ میں چوروں نے بہت بڑا ہاتھ مار لیا۔ نذر حسین۔،۔

٭چوری کے دوران۔چوروں نے نقدی۔ قیمتی گھڑیاں اور تکنیکی سامان چرا کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/گالوس۔ موجودہ معلومات کے مطابق چوروں نے آنگن کے دروازے سے اپارٹمنٹ تک رسائی حاصل کی وہ بھی چھٹی منزل پر واقع اپارٹمنٹ تک، اس کے بعد انہوں نے پرسکون ہو کر کئی کمروں کی تلاشی لی اور دیگر اشیاء کے علاوہ ہزاروں یورو مالیت کی نقدی۔ مختلف گھڑیاں اور تکنیکی سامان چرایا، ڈکیتی کے بعد مجرم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے،رپورٹ کے مطابق ابھی تک چوروں کا کوئی پتہ نہیں چل سکا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں