۔،۔ 4اکتوبر بروز ہفتہ فرینکفرٹ سے (دو سو پینتالیس کلو میٹر) کی دوری پر(دُوورن) میں جشن عید میلاد النبیﷺ کا انعقاد۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ 4اکتوبر بروز ہفتہ فرینکفرٹ سے (دو سو پینتالیس کلو میٹر) کی دوری پر(دُوورن) میں جشن عید میلاد النبیﷺ کا انعقاد۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ 4اکتوبر بروز ہفتہ فرینکفرٹ سے (دو سو پینتالیس کلو میٹر) کی دوری پر(دُوورن) میں جشن عید میلاد النبیﷺ کا انعقاد۔ نذر حسین۔،۔

٭پندرہ سو سالہ جشن ولادت کے موقع پر جرمنی کے شہر دوورن میں جشن عید میلاد النبیﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا جس میں صوفی سکالر مفتی ممتاز حسین پیرزادہ خصوصی خطاب فرمائیں گے جبکہ مہمان خصوصی حافظ و قاری محمد حماد قادری، حافظ و قاری فیض احمد چشتی اور بلال احمد درانی کے علاوہ جرمنی بھر سے نعت خواں حضرات بھی شرکت کریں گے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/دوورن۔ پندرہ سو سالہ جشن ولادت کے موقع پر جرمنی کے شہر دوورن میں جشن عید میلاد النبیﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں منتظمین آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو دلی طور پر مدعو کرنا چاہتے ہیں، آپ کی موجودگی ہمارے لئے باعث مسرت اور جشن عید میلاد النبیﷺ کانفرنس کے لئے باعث اعزاز ہو گی، برائے مہربانی اس خبر کو اپنے دوست و احباب کے ساتھ شیئر کریں خود بھی آئیں اور دوست و احباب کو بھی دعوت دیں اور ہمیں اظہار تشکر کا موقع عطاء فرمائیں۔ یقیناََ ایسی محفل میں وہی آتے ہیں جن کو بلایا جاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں