۔،۔ یورپ میں بچوں کے مستقبل کے لئے الخدمت جرمنی کی قیادت کا وثرن اور قوم کی تعمیر۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ یورپ میں بچوں کے مستقبل کے لئے الخدمت جرمنی کی قیادت کا وثرن اور قوم کی تعمیر۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ یورپ میں بچوں کے مستقبل کے لئے الخدمت جرمنی کی قیادت کا وثرن اور قوم کی تعمیر۔ نذر حسین۔،۔

٭فرینکفرٹ سال باو ٹی ٹس نارتھ ویسٹ سٹیڈٹ میں یورپ میں بچوں کے مستقبل کے لئے ایک انٹر ایکٹو کانفرنس اور تربیتی فورم کا اہتمام کیا جا رہا ہے، تشریف لائیں اور قیادت کا وثرن اور قوم کی تعمیر میں اپنا حصّہ ڈالیں۔ الخدمت فاونڈیشن پاکستان اور الخدمت فاونڈیشن جرمنی(غیر منافع بخش تنظیم) کی نیکی اور تقوی میں تعاون کریں ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ۔ الخدمت جرمنی 06 فروری 2026 بروز جمعّہ بوقت 17:30 بجے جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں۔یورپ میں بچوں کے مستقبل پر توجہ مرکوز کرنے والا ایک انٹرایکٹو کانفرنس اور تربیتی فورم کا اہتمام کرنے جا رہی ہے۔الخدمت فاونڈیشن ایک غیر سیاسی، غیر سرکاری اور غیر منافع بخش تنظیم ہے جو نہ صرف پاکستان جبکہ دنیا بھر میں کمیونٹیز کو انسانی اور سماجی بہبود کی خدمات فراہم کرتی ہے، الخدمت کے بانیان کا کہنا ہے کہ یورپ میں بچوں کے مستقبل کے لئے ہالدین ہمارے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلیں تا کہ ہم بچوں کا مستقبل سنوار سکیں۔ ایک بار ضرور تشریف لائیں لیڈر شپ ویثرں سنیں کہ ہم کیا چاہتے ہیں اور بچوں کا مستقبل کیسے سنوارنا چاہتے ہیں، ہم یہ قدم آپ کے بغیر نہیں اُٹھا سکتے آئیں ہمارا زور بازو بنیں اس نیکی اور تقوی میں ہمارے ساتھ تعاون کریں۔پاکستان سے تشریف لائے مہمان محمد عبدس شکور وائس پریذیڈنٹ الخدمت فاونڈیشن پاکستان اور سیکٹری جنرل الخدمت فاونڈیشن پاکستان سید وقاص جعفری اپنا ویثرن پیش کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں