۔،۔فرینکفرٹ ایئرپورٹ پر لاس اینجلس کی پرواز سے پہلے لوفتھا نسا بوئنگ 787کا ناک گیئر گر گیا۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔فرینکفرٹ ایئرپورٹ پر لاس اینجلس کی پرواز سے پہلے لوفتھا نسا بوئنگ 787کا ناک گیئر گر گیا۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔فرینکفرٹ ایئرپورٹ پر لاس اینجلس کی پرواز سے پہلے لوفتھا نسا بوئنگ 787کا ناک گیئر گر گیا۔ نذر حسین۔،۔

٭فرینکفرٹ کے ہوائی اڈے پر ریاستہائے متحدہ امریکا کے لئیٹرانس ایٹلانٹک پرواز چلانے کی تیاری کے دوران طیارے کو ناک کے گیئر گرنے کا سامنا،طیارے میں موجود عملے کے کئی افراد زخمی ہوئے٭خوش قسمتی سے تیار مسافر ابھی سوار نہیں ہوئے تھے٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/فرینکفرٹ ایئر پورٹ۔ مقامی جرمن فلیگ کیرئیر کی طرف سے فراہم کردہ ایک بیان کے مطابق لفتھا نسا کے ترجمان نے تصدیق کی کہ یہ واقعہ آج مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12:45 پر پیش آیا، بوئنگ 9-787 ڈریم لائنز جو لاس اینجلس کی پرواز کے لئے تیار کھڑی تھی کہ اچانک طیارے کی نوز گیئر nose gear collapse ہونے کی بنا پر منسوخ کر دی گئی۔ گیئر ٹوٹنے کی ویڈیو بھی وائرل ہو چکی ہے، ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ مسافر جہاز میں سوار ہونے کے لئے تیار کھڑے تھے کہ اچانک یہ واقعہ پیش آگیا، فلائٹ کا شیڈول ٹائم 13:50 تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں