۔،۔ عزیز خان شیروانی کی نماز جنازہ بروز جمعرات شام 19:30پر گونر اسٹریٹ پر ادا کی جائے گی۔ نذر حسین۔،۔ 0

۔،۔ عزیز خان شیروانی کی نماز جنازہ بروز جمعرات شام 19:30پر گونر اسٹریٹ پر ادا کی جائے گی۔ نذر حسین۔،۔

0Shares

۔،۔ عزیز خان شیروانی کی نماز جنازہ بروز جمعرات شام 19:30پر گونر اسٹریٹ پر ادا کی جائے گی۔ نذر حسین۔،۔

٭گذشتہ دنوں عزیز خان شیروانی ایک حادثہ کا شکار ہوئے تھے جس سے ان کی فوتگی ہوئی ان کی نماز جنازہ بروز جمعرات شام 19:30پر گونر اسٹریٹ پر ادا کی جائے گی۔جبکہ ان کی تدفین بروز جمعہ 6 مارچ پارک فریدہوف میں 11:15 بجے کی جائے ٭

شان پاکستان جرمنی فرینکفرٹ/ریڈر والڈ۔ جیسا کہ تمام کمیونٹی کے علم میں ہے کہ گذشتہ دنوں انتہائی شفیق شخصیت عزیز خان شیروانی قضائے الہی سے وفات پا چکے ہیں، ان کی نماز جنازہ بروز جمعرات شام 19:30پر گونر اسٹریٹ پر ادا کی جائے گی۔جبکہ ان کی تدفین بروز جمعہ 6 مارچ پارک فریدہوف میں 11:15 بجے کی جائے گی، اللہ کریم اپنی رحمتوں کے صدقہ میں اور رمضان المبارک کے مبارک مہینہ کے صدقے عزیز خان شیروانی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور آنے والی تمام منزلیں آسان فرمائے ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔آمین ثم آمین۔ نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

Trauergebet-Jamia Masjid Ghausia-Gewinnerstr 18- 60388 Frankfurt am Main
Beerdigung:Parkfriedhof Heiligenstock Friedbergerland str 647 – 60389 Frankfurt am Main
٭٭٭

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں